اجزاء:
چکن بریسٹ------------------- ایک عدد
نمک------------- حسب ذائقہ
ادرک----------- دو انچ کا ٹکڑا
یخنی------------ چار پیالی
ہری پیاز-------------- ایک عدد
سرکہ------------ ایک چائے کا چمچ
سویا سوس------------ ایک چائے کا چمچ
کارن فلار---------------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل------------------ ایک کھانے کا چمچ
چکن بریسٹ------------------- ایک عدد
نمک------------- حسب ذائقہ
ادرک----------- دو انچ کا ٹکڑا
یخنی------------ چار پیالی
کالی مرچ------------- پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
گاجر----------- آدھی پیالیہری پیاز-------------- ایک عدد
سرکہ------------ ایک چائے کا چمچ
سویا سوس------------ ایک چائے کا چمچ
کارن فلار---------------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل------------------ ایک کھانے کا چمچ
چکن جنجر سوپ
ترکیب:
چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اسکی چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں ادرک کو چھیل کر باریک کات لیں، گاجر وار ہری پیاز کو بھی باریک کاٹ کر رکھ لیں۔چکن کی بوٹیوں پر نمک، کالی مرچ، سرکہ اور سویا سو ملا کر لگا لیں اور دس سے بارہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پین میں کوکنگ آئل میں چکن ڈال کر فرائی کریں اور ساتھ ہی گاجر بھی شامل کردین
چکن سنہری ہونے پر آجائیں تو اس میںیخنی ڈال کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ پکائین۔
پھر اس میں کٹی ہوئی ادرک ڈال کر دو سے تین منٹ پکائین اور کارن فلار کو دو سے تین کھانے چمچ ٹھنڈے پانی میں گھول کر ڈالیں۔
چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں اور ہری پیاز چھڑک کر چولہے سے اتارلیں۔
ڈش میں نکالنے سے پہلے نمک مرچ چیک کریں اور گرم گرم مزیدار سوپ کا لطف اٹھائیں۔
Comments
Post a Comment