گڑ ، املی اور آلو بخارے کی چٹنی
اجزاء:املی -------------- ایک باﺅل
آلو بخارے--------- ایک باؤل
کٹی لال مرچ------- ایک کھانے کا چمچہ
کال نمک --------- ایک چائے کا چمچہ
تندوری کلر--------- ایک چٹکی
ترکیب:ایک باﺅل املی کو بھگو کر بیج نکال لیں۔ایک باﺅل آلو بخارے کو پانی میں بھگوئیں۔ ایک باﺅل گُڑ کو باریک کوٹ لیں۔ایک پین میں املی،گڑ،آلو بخارہ، ایک کھانے کا چمچہ کٹی لال مرچ، ایک چائے کا چمچہ کالا نمک، ایک چٹی تندوری کلر اور پانی ڈال کر پکائیں۔جب چٹنی گاڑھی ہوجائے تو اتار لیں اورٹھنڈاکرکے ائر ٹائٹ کنٹینرمیں بھر دیں۔۔
Comments
Post a Comment